the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ میں گزشتہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی جیت روس کے لئے ایک عالمی سیاسی جیت شمار کی گئي جس پر سینئر روسی حکام نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے



شائع ایک رپورٹ کے مطابق سینئر روسی حکام نے ڈونالڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد ایک دوسرے کو نیک خواہشات پیش کئے اور اس پر اپنی خوشی کا اظہار کیا تھا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ کے سائبر محکمہ کے سینئر افسران کی جانب سے یہ معلومات دی گئی ہيں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.